(پاکستان ترسیلات زر)PRI


پاکستان میں شناخت کے ساتھ ترسیل زرکی سہولت کی فراہمی کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان، منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز اور منسٹری آف فنانس نے مشترکہ طور پر پاکستان ریمیٹنس انیٹی ایٹو (پی آر آئی) کا آغاز کیا ہے۔ اس عمل کے ذریعے وہ تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے جن سے ترسیل زر کے بہاو میں اضافہ ممکن ہو سکے


قانونی راستے سے کیوں اور حوالہ کے ذریعے کیوں نہیں؟

پاکستان میں موجود ترسیل زر کے جائز ذرائع

  1. 1. بینک
  2. 2. پوسٹ آفس
  3. 3. ایکسچینج کمپنیز

قانونی ذرائعحوالہ
100فیصد محفوظ اور آسانغیر محفوظ اور مشکل
صرف 30منٹ میں ، زیادہ سے زیادہ24گھنٹےفنڈز کے قانونی ہونے کا کوئی ثبوت نہیں
رقومات کی فراہمی فری بھی ہو سکتی ہےرقومات کی عدم ترسیل کی صورت میں شکایت کا اندراج نا ممکن
رقومات کی فراہمی فری بھی ہو سکتی ہےceپاکستان کے لئے نقصان دہ
شکایات کے لئے PRIسنٹر پر کال کرنے کی سہولت۔
پاکستان کی حمایت

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کمشنر سیل برائے شکایات(گریوینس کمشنر سیل)کا قیام


عزت مآب وفاقی محتسب پاکستان، ایم سلمان فاروقی (نشان امتیاز) نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں گریوینس کمشنر سیل قائم کر دیا ہے اور وفاقی محتسب انسٹیٹیوشنل ریفارمز ایکٹ 2013کے تحت حافظ احسن احمد کھوکھر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ، سینئر ایڈوائزر لائ/رجسٹرار کو گریوینس کمشنر براے اوور سیز پاکستانی تعینات کر دیا ہے تا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے انفرادی اور وفاقی حکومت کی وزارتوں، ڈیپارٹمنٹس، آرگنائزیشنز اور ایجنسیز سے متعلقہ مسائل کا حل ہے

وفاقی حکومت کے سیکرٹریٹ اور شکایت کمشنر سیل سے رابطہ کرنے کیلئے مزید تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

حافظ احسن احمد کھوکھر

(سینئر ایڈوائزر لائ/رجسٹرار)

گریوینس کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز

ویب سائٹ: www.ombudsman.gov.pk
ای میل: hafizahsaan1973@gmail.com یا advisor.hakhokhar@ombudsmna.gov.pk
لینڈ لائن نمبر: 92-051-9217243 فیکس نمبر: 92-51-9217256
موبائل نمبر: 0092-300-فیڈرل (وفاقی محتسب) امبڈسمین سیکرٹریٹ ہیڈ آفس، 36 ْکانسٹیٹیوشن ایونیو، بالمقابل سپریم کورٹ، ، اسلام آباد، پاکستان G-5/2 ۔

یہ صفحہ 2 دسمبر , 2016 1:53 PM کو آخری مرتبہ اپ ڈیٹ کیا گیا۔
اوپر